View 360 - Friday, July 3, 2020

7 Просмотры
Издатель
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، کرونا وائرس کی وجہ سے نافذ کی گئی پابندیاں کیا امریکہ اور یورپ میں فاصلے بڑھا رہی ہیں؟ عالمگیر وبا نے صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کو اپنی انتخابی ککیمپینز میں کن تبدیلیوں پر مجبور کیا ہے؟ اور استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو ترک صدر مسجد میں تبدیل کرنے کے خواہش مند کیوں؟
Категория
комедии онлайн
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика