View 360 - Friday, June 5, 2020

13 Просмотры
Издатель
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، امریکہ میں امن و امان کی صورت حال کنٹرول کرنے کے لیے فوج کے استعمال پر عدم اتفاق کیوں؟ امریکہ میں جاری مظاہروں کو مسلمان امریکی کس طرح دیکھ رہے ہیں؟ اور کرونا شٹ ڈاون کی پابندیوں میں کمی لیکن احتجاجی مظاہروں میں تیزی، امریکہ میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ بڑھ گیا۔
Категория
комедии онлайн
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика