View 360 - Friday, September 18, 2020

6 Просмотры
Издатель
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس تاریخ میں پہلی بار ورچوئل ہوگا، کرونا وائرس کی ویکسین موضوعِ بحث، لاہور میں آوارہ کتوں کے مسئلے کا طویل المدتی اور محفوظ حل نکالنے کے لیے حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے حقوق کی تنظیمیں بھی سرگرم اور مشہورِ زمانہ ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار اینگن التان پاکستانی مداحوں سے ملنے کے منتظر۔
Категория
комедии онлайн
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика