View 360 - Monday, May 11, 2020

16 Просмотры
Издатель
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، پاکستان میں کرونا وائرس کے بارے میں آبادی کی اکثریت میں اتنی بے فکری اور لاپرواہی کیوں؟ امریکہ میں رمضان کے دوران مساجد اور مسلم فلاحی تنظیمیں کرونا وائرس کے متاثرین کی کیسے مدد کررہی ہیں؟ اور کرونا وائرس عمر رسیدہ افراد کے لیے زیادہ خطرے کا باعث کیوں ہوسکتا ہے؟
Категория
комедии онлайн
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика