View 360 - Wednesday, February 17, 2021

0 Просмотры
Издатель
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: نیٹو کے وزرائے دفاع کی برسلز میں کانفرنس، کیا افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کی تاریخ کا فیصلہ ہو سکے گا؟ معذور افراد کے لیے ایک اچھی خبر، روبوٹک جسمانی اعضا کی صورت میں امید کی کرن؛ اور امریکہ کا نظامِ تعلیم معذور طلبہ کے لیے سیکھنے کے یکساں مواقع کیسے یقینی بناتا ہے؟ جانیے ہمارے سیگمنٹ 'سمپلی امریکہ' میں۔
Категория
комедии онлайн
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика