View 360 - Wednesday, May 20, 2020

20 Просмотры
Издатель
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، امریکی ریاست نیوجرسی میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ کاؤنٹی کے مسلمان میئر حمید الدین سے خصوصی ملاقات، کرونا وائرس کے باعث خوراک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نیویارک شہر میں روزانہ لاکھوں کھانے تقسیم، مسلم اکثریتی علاقوں میں حلال کھانوں کی فراہمی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی پیداوار میں کمی۔
Категория
комедии онлайн
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика