View 360 - Wednesday, September 9, 2020

2 Просмотры
Издатель
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: چین اور بھارت آمنے سامنے، ایشیا کی دو بڑی جوہری طاقتوں کی کشیدگی کا خطے کی صورتِ حال پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی فوجیوں سے متعلق مبینہ بیان پر نیا تنازع اور نوے کی دہائى کے مشہور ڈرامے 'عینک والا جن' کے کردار اب لائے ہیں 'مسٹر اینڈ مسز کرونا۔'
Категория
комедии онлайн
Комментариев нет.
Яндекс.Метрика